نیوٹرا وائٹل بلینڈ ایک 100% قدرتی اور آرگینک ڈیلی انرجی ٹونک پاؤڈر ہے جو پورے خاندان کی صحت اور توانائی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ چاکلیٹ کے لذیذ ذائقے میں دستیاب یہ سفوف اخروٹ، سفید تل، بھنے ہوئے چنے، السی کے بیج (Flax Seeds) اور دیگر قدرتی جڑی بوٹیوں کے قوی اجزاء پر مشتمل ہے۔
اہم فوائد: جسمانی توانائی اور طاقت میں اضافہ قوتِ مدافعت (Immunity) کی مضبوطی دماغی صلاحیت اور یادداشت کی بہتری پٹھوں کی مضبوطی اور ہاضمے کی بہتری تمام عمر کے افراد اور پورے خاندان کے لیے محفوظ اور مفاد بخش