ہمارے پاس پلوسہ خالص شہد 🍯
بیری کرک والی اعلی شہد 🍯
بیری چھوٹی مکھی خالص شہد 🍯
سفید پہاڑی شہد 🍯 دستیاب ہے ۔۔۔
شہد کے فوائد:
1- دودھ کے ساتھ جسمانی وزن کو بڑھانے کے لیے۔
2- پانی کے ساتھ جسمانی وزن میں کمی کے لئے۔
3- جسمانی کمزوریوں کو ختم کرنے کے لیے۔
4- قوت مدافعت میں اضافے کے لیے۔
5- نظام ہاضمہ میں بہتری کے لیے۔
6- کھانسی کے خاتمے کے لیے۔
7- پر سکون نیند کے لئے۔