Welcome to Tejarah World Business Club X
بیری کا خالص شہد 1 کلو
(0) 0 Reviews 0 Orders 0 Wish listed
Rs4,000.00
Quantity :
Total price :
  (Tax : )

ہمارا موسمِ بہار کا دیسی شہد بہار کے تر و تازہ موسم میں تیار ہوتا ہے. شہد کی مکھیاں بہار میں کھلے رنگ برنگے پھولوں سے رس چُوس کر اس شہد کی تیاری کرتی ہیں جسے نہایت ہی عمدہ طریقے سے چھتے سے علیحدہ کیا جاتا ہے. اس شہد کے استعمال سے آپکو کئی فائدے حاصل ہو سکتے ہیں جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: 👈 وزن میں کمی 👈 کولیسٹرول میں کمی 👈 قوتِ مدافعت میں اضافہ 👈 چہرے پر تازگی 👈 نظامِ انہضام کی درستی آپ اس شہد کو دُودھ میں ڈال کر بہترین طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں. کیوں کہ یہ دُودھ کے ذائقے کو خراب نہیں کرتا اور اس کی خوبیوں میں بھی اضافہ کر دیتا ہے اور گرمیوں میں شہد کا شربت بنائیں اور ستو ڈال کر مزے سے پیئیں

نوٹ ؛1

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

۔2ڈلیوری 3 سے 5 کاروباری دنوں میں ان شاءاللہ

۔3 اگر کسی کو سامان پسند نہیں آتا بغیر کوئی بحث کیئے واپس کردیں واپسی کے چارجز بذمہ کسٹمر ہونگے -

No review given yet!

Fast Delivery all across the country
Safe Payment
7 Days Return Policy
100% Authentic Products
More from the store
Supr Nageen Safrun 2 gm
Rs2,000.00
Rs300.00 Off
Desi Ghee 1000 gm
Rs3,000.00 Rs2,700.00
Total price :
  (Tax : )

Similar products

Rs50.00 Off
Rs30.00 Off
Rs100.00 Off
Rs750.00 Rs650.00
Rs100.00 Off
Rs3,250.00 Rs3,150.00
Rs100.00 Off
Rs1,500.00 Off
Out of stock
Rs18,000.00 Rs16,500.00
Rs50.00
Rs1,500.00 Off
Rs3,000.00 Rs1,500.00
Rs10.00 Off
Rs430.00 Rs420.00
Rs30.00 Off
Out of stock
Top