reviews
Noman Ahmed has reviewed this store
rated
5.0
Noman Ahmed
87 reviews July 28, 2026 11:32 am
الحمدللہ! الاعتماد پروڈکٹس سے خریدا ہوا دیسی گھی بہترین معیار، خالص ذائقے اور عمدہ پیکنگ کے ساتھ ملا۔ خریداری کا تجربہ بہت اچھا رہا، ان شاء اللہ دوبارہ بھی یہی انتخاب کروں گا۔

